وفاقی دارالحکومت میں عید کی ادائیگی کے بعد بھی جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری رہا

جمعرات 15 ستمبر 2016 13:19

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 ستمبر۔2016ء) وفاقی دارالحکومت میں عید کی ادائیگی کے بعد بھی جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری رہا۔

(جاری ہے)

کچھ شہریوں نے جانور مہنگے ہونے کے سبب نماز عید کی ادائیگی کے بعد جانوروں کی تلاش شروع کی تاکہ سستا جانور خرید سکیں۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد بھی مویشی منڈی کے علاوہ شہری علاقوں میں جانوروں کی خریدوفروخت کا سلسلہ جاری رہے۔

متعلقہ عنوان :