حادثے کو حادثہ ہی رہنے دیا جائے کچھ اور نہ سمجھا جائے: فاروق ستار

muhammad ali محمد علی پیر 12 ستمبر 2016 21:52

حادثے کو حادثہ ہی رہنے دیا جائے کچھ اور نہ سمجھا جائے: فاروق ستار

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12ستمبر 2016ء) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حادثے کو حادثہ ہی رہنے دیا جائے کچھ اور نہ سمجھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے گزشتہ شب خود کیساتھ پیش آئے حادثے کے حوالے سے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔

(جاری ہے)

فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ان کیساتھ پیش آئے حادثے کو حادثہ ہی رہنے دیا جائے۔ حادثہ خطرناک موڑ اور رکاوٹوں کی وجہ سے ہوا۔ حادثے میں میرے ساتھیوں کو بھی چوٹیں آئیں جس کا افسوس ہے۔

متعلقہ عنوان :