عید کی آمد پر ملک میں فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 51 ہزار 100روپے کا ہو گیا

muhammad ali محمد علی پیر 12 ستمبر 2016 19:23

عید کی آمد پر ملک میں فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 51 ہزار 100روپے کا ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 ستمبر 2016ء) عید کی آمد پر ملک میں فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 51 ہزار 100روپے کا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 51 ہزار 100روپے کا ہو گیا ہے۔ جبکہ گرام سونے کی قیمت میں روپے کی کمی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :