کراچی، پولیس کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے 2 کارکن گرفتار

پیر 12 ستمبر 2016 16:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 ستمبر۔2016ء) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاوٴن سے بس جلانے کے الزام میں سیاسی جماعت کے دو کارکن گرفتار کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاوٴن میں پولیس نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے 2 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شہزاد اور اسکے ساتھی پر 4 روز قبل نیشنل ہائی وے پر بس جلانے کا الزام ہے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :