فاروق ستار کو 5دن تک ہسپتال میں رکھا جائیگا،ترجمان ہسپتال
پیر 12 ستمبر 2016 16:55
(جاری ہے)
اسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار کو آرام کی شدید ضرورت ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار کے کو آرڈینیٹر کی طبیعت بھی بہتر ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی گاڑی کوگزشتہ شب حیدر آباد سے کراچی آتے ہوئے نوری آباد کے مقام پرحادثہ پیش آیا۔ فاروق ستار سمیت 3 سکیورٹی گارڈز زخمی ہو ئے تھے۔ فاروق ستار کو کمر اور کندے پر چوٹیں آئی ہیں۔ابتدائی طور پر اے اوکلینک منتقل کئے جانے کے بعد لیاقت نیشنل اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ سیکیورٹی سے متعلق ڈی ایس پی ناصر لودھی نے بتایا کہ ڈاکٹر فاروق ستار کو ضرورت کیمطابق سیکیورٹی دی جارہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.