اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کرے والے مزدوروں کو چھٹیاں دے دی گئیں

پیر 12 ستمبر 2016 16:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 ستمبر۔2016ء) اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کرے والے مزدوروں کو چھٹیاں دے دی گئیں۔ مزدوروں اورانجینئروں کی اکثریت لاہور سے دوسرے شہروں اورگاؤں سے تعلق رکھتی ہے۔

(جاری ہے)

عیدالاضحی کی چھٹیوں کے باعث اورنج لائن ٹرین کے منصوبے پر تعمیراتی کام روک دیاگیا اور پردیسی اور دوسرے اہلکار اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے ۔ اب پردیسی تین دن کی چھٹیوں کے بعد واپس آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :