سراج الحق عید کی نماز منصورہ میں پڑھائیں گے

پیر 12 ستمبر 2016 15:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 ستمبر۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق جامع مسجد منصورہ میں نماز عید الاضحی کے اجتماع سے خطاب کریں گے اور نماز عید پڑھائیں گے ۔ان کا خطاب 7-30 بجے شروع ہوگا ۔ نماز عید 8 بجے ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :