ڈاکوؤں نے مویشی منڈی میں بیوپاری سے پانچ لاکھ روپے لوٹ لئے ، مزاحمت پر بیوپاری اور بیل کو گولی مار کر زخمی کر دیا
پنجاب بھر سے آئے ہوئے بیوپاریوں کاواقعے کے خلاف شدید احتجاج ،پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی
پیر 12 ستمبر 2016 15:12
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اتوار اور سوموار کی درمیابی شب ڈاکو سگیاں پل کے قریب لگائی گئی مویشی منڈی میں داخل ہو گئے اور ایک بیوپاری افتخار احمد سے اسلحے کے زور پر پانچ لاکھ روپے لوٹ لئے اور مزاحمت پر بیوپار ی اور اس کے ایک بیل کو گولی مار کر زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ۔
واقعے کے بعد منڈی میں جانور فروخت کرنے کے لئے آئے ہوئے بیوپاریوں نے احتجاج شروع کر دیا اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی جس نے زخمی بیوپاری کو میو ہسپتال جبکہ بیوپاریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی بیل کو ویٹرنری ہسپتال منتقل کیا ۔ بیوپاریوں کا کہنا تھا کہ حکومت کے دعوؤں کے باوجود بیوپاریوں کو سکیورٹی فراہم نہیں کی گئی ۔واقعے کے بعد اطلاع کے باوجود پولیس ڈھائی سے تین گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر پہنچی جس کا نوٹس لیا جانا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.