شارجہ:ایشیائی شہری رہائشی عمارت کی 15ویں منزل سے کوڑے دان میں گر کر جاں بحق
پیر 12 ستمبر 2016 15:02
شارجہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12ستمبر 2016ء ) : شارجہ پولیس نے الناضاء کی ایک رہائشی عمارت کی پندرویں منزل سے کوڑے دان میں گر کر جاں بحق ہو نے والے ایشیائی شہری کی موت کی تحقیقات شروع کر دیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستانی شہری کوڑا پھینکے کے لیے بنائی جانے والے خاص پائپ سے گر کر جاں بحق ہو گیاتھا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز عمارت کے سکیورٹی گارڈ اور صفائی کے عملے کے ایک رکن نے شارجہ پولیس کو اطلاع دی تھی کہ عمارت کے کوڑا دان میں ایک غیر ملکی شہری کی نعش پڑی ہوئی ہے ۔
جس کے بعد شارجہ پولیس فوراََ رہائشی عمارت میں پہنچی اور غیر ملکی کی لاش بر آمد کر لی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں تحقیقات کر رہے ہیں ۔ آئندہ کچھ روز میں ہندوستانی شہری کی موت کے بارے میں تحقیقات مکمل ہونے کے بعد تفصیلات فراہم کر یں گے۔مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.