آزاد کشمیر میں پولیس نے ”را“سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

پیر 12 ستمبر 2016 14:55

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 ستمبر۔2016ء) آزاد کشمیر میں پولیس نے کارروائی کر کے ”را“سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی چوہدری منیر نے بتا یا کہ پولیس نے کنٹرول لائن کے قریب گاوں ریڈ کھٹار سے ایک دہشت گر کو گرفتار کیا جس کا بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق ہے ۔