ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے رکن جاوید کاظمی کو چھوڑ دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 ستمبر 2016 14:30

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے رکن جاوید کاظمی کو چھوڑ دیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 ستمبر 2016ء) : ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن جاوید کاظمی کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے رکن جاوید کاظمی کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ جاوید کاظمی کو دو روز قبل گلستان جوہر سے حراست میں لیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :