محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے برآمد کیے گئے نایاب نسل کے کچھوے نہر میں چھوڑ دیئے

پیر 12 ستمبر 2016 14:22

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 ستمبر۔2016ء) محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے برآمد کیے گئے نایاب نسل کے کچھوے نہر میں چھوڑ دیے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف نے خفیہ اطلاع پر سمگلروں کے قبضے سے پکڑے گئے 780کھچوے دریائے سندھ کیساتھ کلر نہر میں چھوڑ دیے ۔

(جاری ہے)

محکمہ وائلڈ لائف کے ذرائع نے بتایا کہ کچھوے دریائے سندھ سے پکڑ کر کراچی لے جائے گئے تھے جنہیں قبضے میں لیکر نہر میں چھوڑ دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :