سوات : بریکوٹ میں پولیس وین کے قریب بم حملہ ، 4 اہلکار زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 ستمبر 2016 12:45

سوات : بریکوٹ میں پولیس وین کے قریب بم حملہ ، 4 اہلکار زخمی

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 ستمبر 2016ء) : بری کوٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کڑاکڑ میں پولیس وین کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے البتہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :