ہائی وے کی خراب صورتحال سے حادثات ہو رہے ہیں‘ خورشید شاہ نے این ایچ اے حکام کو خط لکھ دیا
پیر 12 ستمبر 2016 11:50
(جاری ہے)
خورشید شاہ نے 2 روز قبل چیئرمین این ایچ اے کو خط میں لکھا تھا کہ حیدر آباد موٹر وے کے زیرتعمیر حصوں کی صورتحال تشویشناک ہے،زیر تعمیر حصوں کی وجہ سے موڑ خطرناک ہوگئے ہیں ، زیر تعمیر حصوں اور خطرناک موڑ کی وجہ سے حادثوں کا خدشہ ہے۔
خط میں لکھا تھا کہ زیر تعمیر حصوں اور موڑ کی وجہ سے7 ستمبر کو ہائی وے پر خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا اور انسانی جانوں کا نقصان ہوا۔تاہم این ایچ اے حکام خورشید شاہ کے خط پراب تک کوئی ایکشن نہیں لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
گندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.