چترال اور گردو نواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 ستمبر 2016 10:45

چترال اور گردو نواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

چترال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 ستمبر 2016ء): چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چترال اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے البتہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔