اسد علی نے انگلینڈ کی مقامی لیگ میں 10وکٹیں لینے کا منفرد کارنامہ سر انجام دے ڈالا

اتوار 11 ستمبر 2016 17:30

اسد علی نے انگلینڈ کی مقامی لیگ میں 10وکٹیں لینے کا منفرد کارنامہ سر ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11 ستمبر۔2016ء )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اسد علی نے انگلینڈ کی مقامی لیگ میں 10وکٹیں لینے کا منفرد کارنامہ سر انجام دے ڈالا ۔

(جاری ہے)

28سالہ اسد علی نے نارتھ سٹافس اینڈ ساؤتھ چیشائر ڈویژن ون میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51رنز دیکر 10شکار کیے ۔ اسد علی نے 2013ء میں گرین شرٹس کے لیے 4ون ڈے اور 2ٹی ٹونٹی میچز کھیلے تھے ۔

اسد علی نے انگلینڈ کی مقامی لیگ میں 10وکٹیں لینے کا منفرد کارنامہ سر ..