ریو پیرا اولمپکس ، چین کی بصر ی نقص والی خاتون پیرا ک نے 50میٹر بٹر فلائی ایس 5-مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا

اتوار 11 ستمبر 2016 14:53

ریو پیرا اولمپکس ، چین کی بصر ی نقص والی خاتون پیرا ک نے 50میٹر بٹر فلائی ..

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء ) چینی نو عمر خاتون پیراک ژو ژی ہن نے ناروے کی سارا لوئسی رنگ کو ہرا کر گذشتہ روز ریو پیرا اولمپکس میں خواتین کے 50میٹر بٹر فلائی ایس 5-مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا ، سولہ سالہ ژو نے 43.62سیکنڈ میں ناروے کی سارا لوئسی رنگ سے 2.05سیکنڈ کے فرق سے لائن کو چھو لیا ، اٹلی کی گاؤلیا گائیلیٹی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ، ژو کا بصری نقص 13ماہ کی عمر میں کارحادثے کا نتیجہ ہے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :