ریو پیرا اولمپکس ، چینی سائیکل سوار لی نے دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا

اتوار 11 ستمبر 2016 14:53

ریو پیرا اولمپکس ، چینی سائیکل سوار لی نے دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء ) چینی سائیکل سوار لی ژانگ یو نے گذشتہ روز یہاں مردوں کے 1-2-3ایک سو میٹر ٹائم ٹرائل میں آرنوڈ نجوہس کو ہرا کر ریو پیر اولمپکس کا اپنا دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا ، لی نے 1:11-937سکینڈ میں فاصلہ طے کر کے پہلی پوزیشن جبکہ نیدر لینڈ کے نجوہس نے 2.79سیکنڈ کے ساتھ چاندی کا ، کینیڈ ا کے ٹرائی سٹین چرنو وی نے 1:14.716 ریو ڈی جنیرومیں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ، 28سالہ لی جو کہ پیدائشی طورپر حرام مغز کے فالج کا شکار ہے نے جمعہ مردوں کے سی سی ون تین ہزار میٹر انفرادی مقابلے میں بھی سونے کا تمغہ حاصل کیا �

(جاری ہے)