نندی پور پاور پلانٹ کاریکارڈ تیل چوری چھپانے کیلئے جلایا گیا ‘تحقیقات کی فائنڈنگ عام کی جائیں گی ، خواجہ آصف

ہفتہ 10 ستمبر 2016 22:43

نندی پور پاور پلانٹ کاریکارڈ تیل چوری چھپانے کیلئے جلایا گیا ‘تحقیقات ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10ستمبر ۔2016ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نندی پور پاور پلانٹ کاریکارڈ تیل چوری چھپانے کیلئے جلایا گیا ہے،تحقیقات کی فائنڈنگ عام کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ نندی پور پاور پلانٹ کاریکارڈ تیل چوری چھپانے کیلئے جلایا گیا ہے، تحقیقات کی فائنڈنگ عام کی جائیں گی،یہ نندی پور پلانٹ کا رکارڈ تباہ کرنے کی ناکام کوشش ہے، نندی پور پلانٹ واقعہ تیل چوری پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔

متعلقہ عنوان :