جوہر ٹاؤن ‘گھر میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے کا نقصان

ہفتہ 10 ستمبر 2016 22:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء ) جوہر ٹاؤن کے علاقے میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے کا نقصان ہوگیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ 47/Aمیں شارٹ سرکٹ سے ااگ لگ گئی جس نے دیکھتے دیکھتے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم فائر بریگیہڈ کی بروقت کارروائی سے زیادہ نقصان نہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :