نوشہرہ،سادہ لباس سیکیورٹی اہلکاروں کا چالان کرنے پر موٹروے پولیس اہلکار موبائل سمیت اغواء
ہفتہ 10 ستمبر 2016 21:51
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10ستمبر ۔2016ء) خیبرپختونخواہ میں خیرآباد کے مقام پر سادہ لباس سیکیورٹی اہلکاروں کاچالان کرنے پر موٹروے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیاگیا اور موبائل سمیت تین افسران کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خیرآباد کے مقام پر موٹروے پولیس اہلکاروں نے ناکہ لگا رکھاتھا اور اس دوران ہیلمنٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلاتے ہوئے وہاں پہنچنے والے دوسادہ لباس سیکیورٹی اہلکاروں کاچالان کردیاگیا ، تعارف بھی کرایاگیالیکن موٹروے پولیس اہلکار ٹس سے مس نہ ہوئے جس پر موٹرسائیکل سوار سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر مزید نفری طلب کرلی اور موٹروے پولیس کے 3 افسران موبائل سمیت نامعلوم مقام پر منتقل کردیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق موٹروے پولیس کے اہلکاروں کی بازیابی کیلئے اعلیٰ حکام نے رابطے شروع کردیئے ہیں تاہم آخری اطلاعات تک بازیابی کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.