چنیوٹ،ریسکیو1122کا عید الاضحی کے موقع پر ایمرجنسی پلان ترتیب ،تینوں روز عملہ ہائی الرٹ رہے گا

ہفتہ 10 ستمبر 2016 21:19

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10ستمبر ۔2016ء) ریسکیو1122نے عید الاضحی کا ایمرجنسی پلان ترتیب دے دیا جس کے مطابق عید کے تینوں روز عملہ ہائی الرٹ رہے گا تفصیلات مطابق ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو میڈیم طاہر ہ خان نے صحافیوں کو بتایا کہ عیدالاضحی کے تینوں دن ریسکیو1122چنیوٹ کا عملہ ہائی الرٹ رہے گا اور وہاں پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کیلئے تیار رہے گا اس سلسلہ میں تمام اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی۔

متعلقہ عنوان :