"پریوں کے مسکن " فیری میڈو میں ٹورسٹ پوائنٹ پہنچنے کیلئے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، میٹل سڑک کی تعمیر کامطالبہ

ہفتہ 10 ستمبر 2016 21:08

چلاس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10ستمبر ۔2016ء ) "پریوں کا مسکن " فیری میڈو جہاں ہر سال ہزاروں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی آمد سے اس کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے لیکن اس اہم ترین ٹورسٹ پوائنٹ پہنچنے کے لئے ابھی تک سڑک تعمیر نہیں کی گئی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں سیاح "فیری میڈو " کے دید سے محروم ہیں ۔

(جاری ہے)

عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیاہے کہ صوبائی حکومت کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر رائیکوٹ برج سے فیری میڈو تک میٹل سڑک تعمیر کریں تاکہ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کا فیری میڈو دیکھنے کا خواب پورا ہو سکے

متعلقہ عنوان :