سی ٹی او نے اردل روم کے دوران02 ٹریفک وارڈنز کو نوکری سے برطرف جبکہ 17کو بحال کردیا
ہفتہ 10 ستمبر 2016 20:27
لاہور۔10 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10ستمبر ۔2016ء ) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے اردل روم کے دوران 2ٹریفک وارڈنز منیر اور وحید کودوران ڈیوٹی غفلت لاپرواہی کرنے پر نوکری سے برطرف جبکہ گذشتہ دنوں معطل ہونے والے 2لیڈی ٹریفک وارڈنز سمیت 17ٹریفک وارڈنز کو بحال کرکے مختلف سیکٹر ز میں تعینات کرنے کا حکم جاری کردیا ۔
انہوں نے کہا کہ عیدالاضحی کے دنوں میں رش کے اوقات کے دوران شدید گرم موسم کی پرواہ کےئے بغیر ٹریفک کی روانی کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کارلائی جائیں،فرائض میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔طیب حفیظ چیمہ نے ٹریفک وارڈنز منیر 1094اوروحید3162کو نوکری سے برخاست کردیاجبکہ گذشتہ دنوں معطل ہونے والی لیڈی ٹریفک وارڈنز ریحانہ اللہ یار،فرزانہ ،ٹریفک وارڈنز عثمان ،افضل ،نوشیروان ،ظفر ،وسیم،اللہ یار،رضوان ،عمران ،خاور ،شبیر،سمیع اللہ ،تبسم،رضا،افتخاراور اشتیاق کوبحال کرتے ہوئے انہیں مختلف ٹریفک سیکٹر ز میں تعینات کرنے کا حکم دیدیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.