شورکوٹ چھاؤنی، غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والا دوکاندار گرفتار

ہفتہ 10 ستمبر 2016 17:50

شورکوٹ چھاؤنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء) غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والا دوکاندار گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شورکوٹ چھاؤنی کے نواحی علاقہ مچھر چوک میں دوکاندار طارق عباس گیس ری فلنگ کی پابندی کے باوجود غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کر رہا تھا جس پر تھانہ کینٹ کے ASIعاطف حسین نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طارق عباس کوبمعہ سامان ری فلنگ مشین قبضہ میں لیکربجرم285/286ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملز م کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :