پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری دبئی سے لندن پہنچ گئے

ہفتہ 10 ستمبر 2016 16:22

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری دبئی سے لندن پہنچ گئے

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 ستمبر۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری دبئی سے لندن پہنچ گئے۔ اعلیٰ سطح پارٹی اجلاس کی صدارت اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری دبئی سے لندن پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری عیدالالضحیٰ لندن میں منائیں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری لندن میں اہم پارٹی اجلاس کی صدارت اور ملاقاتیں بھی کریں گے۔