فلم سٹار میگھا نے عید کے اسٹیج ڈرامہ کیلئے ریہرسل کا باقاعدہ آغاز کر دیا

ہفتہ 10 ستمبر 2016 13:21

فلم سٹار میگھا نے عید کے اسٹیج ڈرامہ کیلئے ریہرسل کا باقاعدہ آغاز کر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 ستمبر۔2016ء) فلم سٹار میگھا نے عید کے اسٹیج ڈرامہ کیلئے ریہرسل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسٹیج پر ڈیڑھ سال کے عرصے کے بعد دوبارہ پر فارمنس کا آغاز کر نیوالی میگھا نے عید سے لاہور کے شالیمار تھیٹر میں شروع ہونیوالے نئے اسٹیج ڈرامے کیلئے ریہر سیل کا آغاز کرد یا ہے اوروہ مذکورہ ڈرامے میں پنجابی اور انڈین گانوں پر پر فارم کر یں گی ۔

متعلقہ عنوان :