گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل سے لائیو شو پیش کریں گی

ہفتہ 10 ستمبر 2016 13:13

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل سے لائیو ..
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 ستمبر۔2016ء) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل سے لائیو شو پیش کریں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ عید الاضحی کے موقع پر نجی ٹی وی چینل کے لائیو شو کی میزبانی کریں گی ۔ ان کے شو میں گلوکار عارف لوہار ، حناء فرید ، لیلیٰ اور زارا اکبر سمیت دیگر اداکار شریک ہوں گے ۔ مذکورہ شو میں موسیقی کے ساتھ کامیڈی بھی پیش کی جائے گی اور یہ شو عید کے دوسرے روز نجی ٹی وی چینل سے پیش کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :