گلوکار ابرار الحق عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی کرتے ہوئے نظر آئیں گے

ہفتہ 10 ستمبر 2016 13:10

گلوکار ابرار الحق عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی کرتے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 ستمبر۔2016ء ) گلوکار ابرار الحق عید الاضحی پر نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکار ابرار الحق نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ کسی نجی ٹی وی چینل پر عید الاضحی کے خصوصی شو ”درجہ شرارت“کی میزبانی کر تے ہوئے شو کی ریکارڈنگ مکمل کروادی ہے۔ اس شو میں سخاوت ناز ، فلمسٹار ریشم سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔ یہ شو عید کے تینوں روز نجی ٹی وی چینل سے پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :