گلین میکسول نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز ترین نصف سینچری کا ریکارڈ برابر کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 9 ستمبر 2016 21:33

گلین میکسول نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز ترین نصف سینچری کا ریکارڈ برابر ..

کولمبو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 ستمبر2016ء) گلین میکسول نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز ترین نصف سینچری کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران آسٹریلیا کے گلین میکسول نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز ترین نصف سینچری کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ میکسول نے محض 18 گیندوں پر 6 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے اپنی نصف سینچری مکمل کی۔

متعلقہ عنوان :