پی سی بی نے سابق کرکٹر وسیم باری کو قومی ٹیم کا نیا مینیجر مقرر کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 9 ستمبر 2016 19:34

پی سی بی نے سابق کرکٹر وسیم باری کو قومی ٹیم کا نیا مینیجر مقرر کر دیا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 ستمبر2016ء) پی سی بی نے سابق کرکٹر وسیم باری کو قومی ٹیم کا نیا مینیجر مقرر کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے مینجر انتخاب عالم کا معاہدہ ختم ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

انتخاب عالم کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد قومی ٹیم کے نئے مینجر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی نے سابق کرکٹر وسیم باری کو قومی ٹیم کا نیا مینیجر مقرر کر دیا ہے. وسیم باری دورہ ویسٹ انڈیز میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔