حمزہ شہبازشریف نے بے بنیاد الزام پرعمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا
عمران خان نے28اگست کو میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز پرتنویر مرازکے قتل کا الزام لگایا تھا،قانونی نوٹس میں عمران خان سے14روز میں معافی مانگنے کی استدعا کی گئی ہے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 9 ستمبر 2016 15:59
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 ستمبر2016ء) :مسلم لیگ(ن)کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے بے بنیاد الزامات پر عمران خان کو قانونی نوٹس جاری کروادیاہے،عمران خان نے28اگست کو میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز پر تنویر مراز کے قتل کا الزام لگایا تھا،قانونی نوٹس میں عمران خان سے 14روز میں معافی مانگنے کی استدعا کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حمزہ شہبازشریف نے بے بنیاد الزامات پر عمران خان کو قانونی نوٹس بھیج دیاہے۔
نوٹس میں کہا گیاہے کہ بے بنیاد الزامات سے حمزہ شہباز کی سیاسی شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔عمران خان نے حمزہ شہباز پر تنویر مراز کے قتل کا الزام لگایا تھا۔نوٹس میں مزید کہا گیاہے کہ عمران 14روز میں میڈیا کے سامنے پیش ہوکر غیرمشروط معافی مانگے۔معافی نہ مانگنے کی صورت میں مزید عدالتی کاروائی عمل میں لائینگے۔عمران خان کو 28اگست کو میڈیا سے گفتگو کا نوٹس دیا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.