ٹائسن فیوری اور ولادیمیر کلشکو 29 اکتوبر کو باکسنگ رنگ میں اتریں گے

جمعہ 9 ستمبر 2016 15:09

ٹائسن فیوری اور ولادیمیر کلشکو 29 اکتوبر کو باکسنگ رنگ میں اتریں گے

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 ستمبر۔2016ء) ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن ٹائسن فیوری اور ولادیمیر کلشکو کے درمیان ری میچ 29 اکتوبر کو مانچسٹر میں ہو گا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ٹائسن فیوری نے نومبر میں ڈبلیو بی اے ، ڈبلیو بی او اور آئی بی ایف ٹائٹلز جیتے تھا ۔ دونوں کے درمیان فائٹ جولائی میں رکھی گئی تھی تاہم فیوری ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے جس کے باعث مقابلہ نہیں ہو سکا تھا۔

متعلقہ عنوان :