اظہر علی نے 2016ء میں 8ون ڈے میچز میں ٹیم کی قیادت کی،6 میں پاکستان کوشکست ، 2 جیتے

جمعہ 9 ستمبر 2016 14:16

اظہر علی نے 2016ء میں 8ون ڈے میچز میں ٹیم کی قیادت کی،6 میں پاکستان کوشکست ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 ستمبر۔2016ء) قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے سال 2016ء کے دوران8ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی۔

(جاری ہے)

اظہرعلی کی کپتانی میں6میچوں میں پاکستان کوشکست ہوئی جبکہ2میچ پاکستان نے جیتے اظہرعلی کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کاتناسب25جبکہ ہارنے کاتناسب75فیصدرہا۔انکی قیادت میں پاکستان کوانگلینڈکے خلاف4-1سے اورنیوزی لینڈکے خلاف2-0سے شکست کاسامناکرناپڑا۔آئرلینڈکے خلاف کھیلے گئے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :