حکومت کے جوش اورغصے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ،سڑکوں پرآنے پرمجبورنہ کیاجائے ،مولابخش چانڈیو
جمعرات 8 ستمبر 2016 23:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 ستمبر ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنمامولابخش چانڈیونے کہاہے کہ حکومت کے جوش اورغصے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ،سڑکوں پرآنے پرمجبورنہ کیاجائے ،عمران کاوزیراعظم کے گھرنہ جانے کافیصلہ اچھاہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مولابخش چانڈیونے کہاکہ پانامہ لیکس پرمتحدہ اپوزیشن ایک ساتھ چل رہی ہے ،عمران خان نے اچانک الگ جدوجہد کافیصلہ کیامشترکہ کوششیں ہوں گی توحکومت پردباوٴآئے گا۔
انہوں نے کہاکہ حکومت جوش اورغصے میں ہے جس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ،حکومت سے مطالبہ ہے کہ اپوزیشن کوسڑکوں پرآنے پرمجبورنہ کیاجائے،حکومت آجائے اورپارلیمنٹ میں بیٹھ کرتحقیقات کے اصول طے کرے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے وزیراعظم کے گھرنہ جانے کافیصلہ اچھی بات ہے ،اگرمتفقہ فیصلہ کیاگیااورہمیں اعتمادمیں لیاگیاتوساتھ کھڑے ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹوزرداری جلدپنجاب کے شہروں کے دورے کریں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.