حلقہ 127 میں ضمنی انتخابات کے دوران جعلی ووٹ کاسٹ کرنے والی خاتون گرفتار

جمعرات 8 ستمبر 2016 23:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) رینجرز نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 127 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران جعلی ووٹ کاسٹ کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز کے مطابق جعلی ووٹ کاسٹ کرنے والی خاتون کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :