پاکستان اور مالدیپ کے درمیان تعلقات گرمجوشی اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں ٗسرتا ج عزیز
مشیر خارجہ اور مالدیپ کے خصوصی ایلچی کادو طرفہ تعلقات میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار ٗعلی سطح پر رابطوں کے ذریعے مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
جمعرات 8 ستمبر 2016 22:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اور مالدیپ کے درمیان تعلقات گرمجوشی اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں۔ وہ مالدیپ کے صدر کے خصوصی ایلچی آدم عمر شریف سے بات چیت کررہے تھے جنہوں نے جمعرات کو یہاں دفتر خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران مشیر خارجہ نے مالدیپ اور دولت مشترکہ کے مابین تعمیراتی رابطوں کی حمایت کی جبکہ خصوصی ایلچی آدم عمر شریف نے علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی جانب سے اپنے ملک کی حمایت کو سراہا۔
سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان اورمالدیپ کے درمیان تعلقات مفاہمت،گرمجوشی اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے۔مشیر خارجہ اور خصوصی ایلچی نے دو طرفہ تعلقات میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اسے اعلی سطح پر رابطوں کے ذریعے مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.