ملک سے ناخواندگی کے خاتمے کے لئے تعلیم کو 4 فیصد بجٹ دینا ہو گا، ڈاکٹر مجاہد کامران
جمعرات 8 ستمبر 2016 21:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 ستمبر ۔2016ء ) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور ملک سے ناخواندگی کے خاتمے کے لئے تعلیم کو جی ڈی پی کا 4 فیصد حصہ دینا پڑے گا۔ وہ پنجاب یونیورسٹی اور روٹری کلب آف لاہور کینال کے اشتراک سے ورلڈ لٹریسی ڈے کے سلسلے میں الرازی ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
تقریب میں ڈائریکٹر جنرل لائبریریز ڈاکٹر ظہیر الدین بابر،روٹری انٹرنیشنل پاکستان لٹریسی چئیر کے سربراہ سعید شمسی، صدر روٹری کلب لاہور کینال سید شہباز بخاری، سابق ڈسٹرکٹ گورنر ساجد پرویز بھٹی، صدر ٹیکس بار ایسوسی ایشن فرحان شہزاد ،لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر عفیفہ ،اسسٹنٹ پروفیسرمس سونیا عمر، فیکلٹی ممبران اور طلباؤ طالبات نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.