پنجاب میں ازبک ٹریڈکونسل کا دفتر قائم کرنے کا اصولی فیصلہ
ازبکستان پنجاب میں ٹریکٹر سمیت دیگر زرعی آلات اور مشینری بنانے کے لئے پلانٹ لگائے گا ازبک وفد کی طرف سے پاکستان کو 12 اکتوبر سے تاشقند کے دو روزہ ٹیکسٹائل میلے میں شرکت کی خصوصی دعوت ازبکستان دس رکنی وفد کا پی بی آئی ٹی کے دفتر کا دورہ،چیئرمین مظفر میراج پنجاب سرمایہ کاری کے امکانات پر بریفنگ دی
جمعرات 8 ستمبر 2016 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء ) پنجاب میں ازبک ٹریڈ کونسل کا دفتر قائم کرنے اور ٹریکٹر سمیت دیگر زرعی آلات ومشینری بنانے کے لئے پلانٹ بھی لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ازبکستان کے دس رکنی اعلی سطح وفد نے پنجاب بورڈ برائے سرمایہ کاری وتجارت کے آفس کا دورہ کیا۔ازبک وفد کی قیادت ازبکستان کے معروف تاجر نادرار عطا جانووکررہے تھے۔
پاکستان میں ازبک سفیر فرقات صدیقو سمیت اہم کاروباری شخصیات بھی وفد میں شامل ہیں۔پنجاب بورڈ برائے سرمایہ وتجارت کے چیئرمین مظفر میراج نے ازبک وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں پنجاب میں سرمایہ کاری کے امکانات اور رحجانات پر تفصیلی بریفنگ دی۔وفد کو بتایا گیا کہ پنجاب میں ساز گار اور موزوں حالات کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں روز افزؤں اضافہ ہورہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.