لاہور،عید الاضحی سے قبل البیراک ویسٹ مینجمنٹ کے خصوصی فیلڈ آپریشنز جاری
جمعرات 8 ستمبر 2016 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 ستمبر ۔2016ء) البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے عید پلان کے تحت شہر بھر میں صفائی آپریشنز جاری ہیں۔ عیدالاضحی سے قبل شہر کی تمام اہم شاہراہوں ، مارکیٹوں کے ساتھ ساتھ مساجد، عید گاہوں اور عبادت گاہوں میں خصوصی صفائی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
صفائی آپریشنز میں صفائی ودھلائی کے علاوہ فینائل اور چونے کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔
عید سے ایک روز قبل شہر میں خصوصی زیرو ویسٹ آپریشن بھی کیا جائے گا۔عید سے قبل سینٹری سٹاف میں نئے یونیفارمز کی تقسیم بھی آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے۔ علاوہ ازیں البیراک کی آگاہی سرگرمیاں بھی باقاعدگی سے جاری ہیں جن کے تحت کمیونیکیشنز ٹیم گھر گھر جا کر شہریوں سے عید کے ایام میں صفائی کے حوالے سے خصوصی تعاون کی اپیل بھی کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.