عمران خان کی جانب سے ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی کے ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ٗطلال چودھری
عمران خان مسلم لیگ ن کے سوالوں سے بچنے کے لیے آگے آگے بھاگ رہے ہیں ٗ گفتگو
جمعرات 8 ستمبر 2016 20:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی کے ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ٗعمران خان مسلم لیگ ن کے سوالوں سے بچنے کے لیے آگے آگے بھاگ رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان سے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں بنی گالا کی زمین خریدنے کے حوالے سے سوالات کرنا چاہتے تھے تاہم عمران خان کے پاس ان سوالوں کا جوا ب نہیں اس لیے قومی اسمبلی واک آؤٹ کر گئے ۔
انہوں نے کہاکہ سپیکر نے ریفرنسز الیکشن کمیشن بھجوا دئیے جو فیصلہ کرنے کا حق رکھتا ہے ۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ایاز صادق کو سپیکر ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق ہیں پڑتا ۔طلال چودھری نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی منتخب نمائندوں کے تحت کی تبدیل ہو سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.