وزیراعظم کے دورہ امریکا میں 2 روز کی توسیع

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 ستمبر 2016 20:08

وزیراعظم کے دورہ امریکا میں 2 روز کی توسیع

نیویارک (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 ستمبر2016ء) وزیراعظم کے دورہ امریکا میں 2 روز کی توسیع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف رواں ماہ امریکا کے دورہ پر جائیں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے دورہ امریکا میں 2 روز کی مزید توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم 24 ستمبر کی بجائے 26 ستمبر کو وطن واپس آئیں گے۔ جبکہ امریکا سے واپسی پر وزیراعظم برطانیہ بھی قیام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :