اسپیشل پولیس یونٹ کی کاروائی:مبینہ دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد کی گرفتاری کیلئے5لاکھ انعام مقرر کیا گیا تھا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 ستمبر 2016 19:52

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 ستمبر2016ء) :اسپیشل پولیس یونٹ نے کاروائی کے دوران مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیاہے،دہشتگرد کی گرفتاری کیلئے5لاکھ انعام مقرر کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسپیشل پولیس یونٹ‌ نے متنی میں کاروائی کی۔جس میں ایک انتہائی خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کرلیاہے۔گرفتار دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔دہشتگرد کو مزید انکوائری کیلئے مقامی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :