ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر ی کی بنا پر ایل ڈی اے کی سیکنڈری سکول ٹیچر برطرف

جمعرات 8 ستمبر 2016 19:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( ہیڈ کوراٹرز) آمنہ منیر نے90 روزہ رخصت پر بیرون ملک جا کر مزید پانچ سال کی بیرون ملک رخصت طلب کرنے کی درخواست دو مرتبہ مسترد ہونے پر ڈیوٹی پر فی الفور حاضر نہ ہونے اور بدستور غیر حاضر رہنے کی بناء پر سیکنڈری سکول ٹیچر طاہرہ تبسم کو ملازمت سے برخاست کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :