نیب کااجلاس:راجہ پرویزاشرف اورشرجیل میمن کیخلاف ریفرنس دائرکرنے کی منظوری
راجہ پرویزاشرف کیخلاف ریفرنس ینگ جن رینٹل پاورمنصوبے میں کرپشن پردائرکیا گیا،نیب حکام نے شرجیل میمن کیخلاف اختیارات سے تجاوزاورقومی خزانے کو نقصان پرریفرنس دائرکرنے کی منظوری بھی دی ہے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 ستمبر 2016 16:49
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 ستمبر2016ء) :نیب نے کرپشن کے الزام میں سابق وفاقی وزیرپانی و بجلی راجہ پرویز اشرف اور شرجیل میمن کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس ہوا۔
(جاری ہے)
جس میں کرپشن کے الزام میں سابق وفاقی وزیرپانی و بجلی راجہ پرویز اشرف اور شرجیل میمن کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
ریفرنس ینگ جن رینٹل پاور منصوبے میں کرپشن کے الزام پر دائر کیا گیا تھا۔جس پر نیب حکام نے راجہ پرویز اشرف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔راجہ پرویزاشرف پر قومی خزانے کوکروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا لزام ہے۔نیب حکام نے سابق صوبائی وزیرسندھ شرجیل میمن کیخلاف بھی اختیارات سے تجاوز اور قومی خزانے کو نقصان پر ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.