پاکستان کے سرکاری ملازمین کاوفد آٹھ روزہ دورہ پر بیجنگ پہنچ گیا

جمعرات 8 ستمبر 2016 16:43

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 ستمبر۔2016ء ) پاکستان کے چالیس سے زیادہ ملازمین کاوفد آٹھ روزہ دورہ پر بیجنگ پہنچ گیا ،وفدبیجنگ ،تیان چن اور نان نینگ کا دورہ کرئے گاچائنہ ریڈیو اانٹرنیشنل کم مطابق چین اور پاکستان کے نوجوان ملازمین کے درمیان تبادلوں کے حوالے سے پاکستان کے چالیس سے زیادہ ملازمین کاوفد آٹھ روزہ دورہ پر بیجنگ پہنچ گیاہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی ملازمین کا یہ وفد چین کے شہر بیجنگ ، تھیان چن اور نان نینگ کا دورہ کرئے گا۔ پاکستان کے شہر گلگت میں محکمہ منصوبہ بندی کے ایک محقق نعمت اللہ نے کہا کہ مجھے امید ہے چین اور پاکستان ون بیلٹ ون روڈ سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :