ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 232میں مبینہ دھاندلی کا الزام

الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ اورڈسٹرکٹ آفیسر سے کل شام تک جواب طلب کرلیاہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 ستمبر 2016 16:07

ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 232میں مبینہ دھاندلی کا الزام

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 ستمبر2016ء) :ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 232میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ آفیسر سے جواب طلب کرلیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈی جی الیکشن کمیشن نے حلقہ پی پی 232کے انتخابات میں تعینات ریٹرنگ اور دسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرز کو خط لکھا ہے کہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا جواب دیا جائے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 232میں ریکارڈ ٹیمپرنگ سے متعلق خبریں آرہی ہیں۔جس پرریٹرنگ اورڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کل شام 4بجے تک جواب جمع کروائیں۔

متعلقہ عنوان :