وزیر اعظم نواز شریف نے آئندہ کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 ستمبر 2016 14:56

وزیر اعظم نواز شریف نے آئندہ کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08ستمبر2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے آئندہ کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت ملکی سلامتی کے امور کا جائزہ لے گی۔

(جاری ہے)

دیامر بھاشا ڈیم کے منصوبے کی رپورٹ اور توسیعی منصوبہ پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں سائبر کرائم بل سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :