پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

جمعرات 8 ستمبر 2016 14:28

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 ستمبر۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد انٹر نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے دبئی روانہ ہوئے تھے اور اجلاس کے اختتام وہ جمعرات کے روز وطن واپس پہنچ گئے۔