غلط بیانی کرنے والے امریکی تیراک دس ماہ کیلئے معطل
جمعرات 8 ستمبر 2016 14:24
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 ستمبر۔2016ء) ریو اولمپکس کے دوران لْوٹے جانے کے بارے میں غلط بیانی کرنے والے امریکی تیراک رائن لوکٹی کو دس ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ۔یو ایس ٹو ڈے کے مطابق یہ پابندی امریکہ کی اولمپک کمیٹی اور قومی سوئمنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے عائد کی گئی ہے تاہم ان اداروں کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
ریو اولمپکس کے دوران رائن نے دعویٰ کیا تھا کہ جب وہ ایک پارٹی کے بعد واپس اولمپک ویلج کی طرف آرہے تھے تو انھیں اور ان کے دیگر تین تیراک ساتھیوں کو بعض لوگوں نے بندوق کی نوک پر ٹیکسی میں لوٹ لیا جو پولیس کی وردی میں تھے۔رائن اور ان کے تین ساتھی تیراکوں کے اس بیان کے بعد ایک تنازع کھڑا ہو گیا تھا کیونکہ پولیس نے ان کا یہ دعویٰ جھوٹا قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ لوکٹے کی کہانی من گھڑت تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.